سی اے اے :ہندوستان کے حالات پر ستیہ نادیلہ کا اظہار افسوس

,

   

Ferty9 Clinic

٭ مائیکرو سافٹ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ستیہ نادیلہ بھی آج شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بین الاقوامی سطح پر اُٹھنے والی آوازوں میں شامل ہوگئے اور اس سے متعلق ہندوستان میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر افسوس کا اظہار کیا ۔ اُنھوں نے کہاکہ جو کچھ ہورہا ہے وہ قابل افسوس ہے۔ وہ یہ دیکھنا پسند کریں گے ایک بنگلہ دیش تارک وطن جو ہندوستان آیا وہ ہندوستان میں اگلی یونیکارن تیار کرے یا انفوسیس کا اگلا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنے ۔ نادیلہ نے بزفیڈ کے ایڈیٹر ان چیف بین اسمتھ سے یہ بات کہی۔