سی اے بیسے دستبرداری کا مطالبہ ،1100اسکالرس کے دستخط

   

Ferty9 Clinic

٭ نئی دہلی : دنیا بھر کے 1169 محققین کا دستخط شدہ ایک محضر
CAB
2019 سے سبکدوش ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے پیش کیا گیا ۔ اس پر ہاورڈ یونیورسٹی ، جے این یو یونیورسٹی ، شکاگو اور آئی آئی ٹی کانپور اور دیگر تعلیمی اداروں کے محققین نے دستخط کئے ۔ اس میں کہا گیا ہے ’’ مسلمانوں کو اس ترمیمی بل میں حذف کردیا گیا ہے ،اس سے ملک کا سیکولر تانا بانا متاثر ہوگا ‘‘ ۔