دہلی۔ ای سی اے ای نے کل سی کے امتحانات کے نتایج کو منظر عام پر لایا،نتایج ای سی اے ای کے افیشیل ویب سایٹ پر دکھایا گیا۔انڈین ایکسپریس میں شایع رپوٹ کے مطابق ۲۳ سالا شاداب حسین نے اعلی نمبرات حاصل کیے ہیں ۔اسکے نمبرات ۵۹۷؍ ۸۰۰ ہیں۔ن یہ لڑکا ریاست راجستھان کے کوٹہ شہر کا رہنے والا ہے ، اس نے کوٹہ یونیورسٹی سے بی کوم پاس کیا اسکے ابو درزی کا کا م کرتے ہیں ، انکی ۴ بہنیں ہیں۔
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ لڑکا پڑھایی کیلیے ہر دن ۱۳ سے ۱۴ گھنٹے دیتا ہے اور ہر ۳ گھنٹے کے بعد ۳۰ سے ۴۰ منٹ کا وقفہ لیتا ہے، اور اپنے خالی اوقات میں بیٹ مینٹن اور کرکٹ کھیلتا ہے