سی بی آئی شیلانگ میں راجیوکمار سے پوچھ گچھ کرے گی

   

نئی دہلی8 فروری(سیاست ڈاٹ کام) شاردا چٹ فنڈ معاملے میں سی بی آئی کولکاتا پولیس کمشنر راجیوکمار سے 9 فروری کو میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں پوچھ گچھ کریگی۔ ذرائع کے مطابق سی بی آئی نے اتوار 10 فروری کو ترنمول سے معطل ایم پی کنال گھوش سے بھی شیلانگ میں موجود رہنے کہا ہے ۔