سی بی ایس سی امتحانی مراکز کی حفاظت کویقینی بنایا جائے: دہلی ہائی کورٹ کی عام حکومت کی ہدایت

,

   

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے عام آدمی پارٹی (عاپ) کو ہدایت دی کہ وہ مشرقی دہلی میں متاثرہ علاقوں میں واقع سی بی ایس سی امتحانی مراکز کی حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔ جسٹس راجیو شکدھیر نے دہلی حکومت اور دہلی پولیس نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت دی کہ وہ امتحانی مراکز کے حفاظتی اقدامات کریں تاکہ کوئی واقعہ پیش نہ آئے۔

واضح رہے کہ دہلی میں 2 مارچ سے سی بی ایس سی امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔