سی بی ایس سی کو انگلش میں 100% مارکس نہیں دینا چاہئے

,

   

Ferty9 Clinic

سی بی ایس سی ٹاپر کا تاثر
٭ توشار سنگھ جنہوں نے سی بی ایس سی 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 500 میں سے 500 نمبرات حاصل کئے ہیں، نے کہا کہ انگلش مضمون میں سی بی ایس سی کو اعظم ترین نشانات نہیں دینے چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ کسی کو بھی انگریزی میں فل مارکس نہیں دینے چاہئے کیونکہ کہانیاں یا مکتوبات مکمل طور پر صحیح نہیں ہوسکتا۔ تشار سنگھ نے کہا کہ انہیں ہر زبان میں مکمل نشانات حاصل ہوئے ہیں جس میں انگریزی ، تاریخ ، سیاسیات ، سائنس ،فزیکل ایجوکیشن اور جغرافیہ جیسے مضامین شامل ہیں۔