نئی دہلی ۔28؍اگست ( ایجنسیز)سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے جمعرات 28 اگست کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی فل بنچ سے ملاقات کی اور بہار میں جاری خصوصی نظر ثانی سے لیکر ماڈل ضابطہ اخلاق کے نفاذ تک مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔