حیدرآباد : ۔ دکن کی تہذیب شان و شوکت مردانی ملبوسات شیروانی ، ڈیزائنر سوٹ ، کرتا پائجامہ ، پٹھانی سوٹس ، انڈو ویسٹرن ، بندھ گلاس ابھرتے ہوئے معصوم بچوں کے لیے واحد مراکز ’ جہاں پناہ ‘ عابڈس ، پتھر گٹی ، بنجارہ ہلز ، سٹی سنٹر مال ، حبشی گوڑہ ، پنجہ گٹہ ، دلسکھ نگر ، شرت سٹی مال ، تروملگیری ، کوکٹ پلی ، اے ایس راؤ نگر ، پارک لین میں دھوم مچا رہے ہیں ۔ ہر مقام پر ہر وقت آپ کے استقبال کے لیے ہم منتظر رہیں گے آپ خود محسوس کریں گے کہ یہ ملبوسات شہر حیدرآباد کے مشہور معروف نام ’ جہاں پناہ ‘ کے ہیں ، اس کے علاوہ ریاست و بیرون ریاست میں جیسے کہ وجئے واڑہ ، ویزاگ ، گنٹور ، ہنمکنڈہ ، چینائی اور پونے وغیرہ میں بھی جہاں پناہ دھوم مچا رہا ہے ۔ ’ جہاں پناہ ‘ پر عمدہ قسم کے لباس کرتا پائجامہ صدری ، ٹوپی وغیرہ لباس پہننے پر بھی نورانی چہرے سے جگ مگا اٹھیں گے ۔ این آر آئی ایر پورٹ سے اترتے ہی سیدھا ’ جہاں پناہ ‘ کی رخ کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔ ’جہاں پناہ ‘ ویڈنگ کلکشن کی بات ہی کچھ اور ہے ۔ گذشتہ 125 سال سے جو محمد کیاپ مارٹ مدینہ سرکل ، چارمینار ، حیدرآباد آپ کی خدمت کرتے آرہے ہیں ان کا فیشنیبل ڈیزائنر برانڈ ’ جہاں پناہ ‘ ہے ۔ شیروانی ، کرتا پائجامہ ، صدری ، پٹھانی وغیرہ کم سے کم دام واجبی قیمت ہمارے پورے شوروم میں دستیاب رہیں گے ۔ بے پناہ ہجوم سے بچنے کے لیے آج ہی تشریف لاکر ہمیں خدمت کا موقع دیں ۔ چھوٹے بڑے بچوں کے لیے شاندار اور بے مثال نئے ڈیزائن کے شیروانی اور ڈیزائنر سوٹس دستیاب ہیں ۔ اور نوجوان و بڑے حضرات کے لیے بھی موجود ہیں ۔ حیدرآباد ، تلنگانہ ، آندھرا اور بیرون ریاست کے گاہکوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ بس ایک ہی نام ’ جہاں پناہ ‘ شکریہ ۔۔