شادی بیاہ و دیگر تقاریب کے سیزن میں ہول سیل کیالی ایکسٹنشن

   

حیدرآباد : ۔ شہر حیدرآباد کا مشہور و معروف شوروم کیالی ایکسٹنشن جو حیدرآباد کے قلب علاقہ عابڈس میں قائم ہے ، جو اپنے معزز گاہکوں کی پسند کو نہ صرف پیش نظر رکھتا ہے بلکہ ان کی محنت کی کمائی کا صحیح نعم البدل بھی فراہم کرتا ہے ۔ یہاں پر آنے والے گاہک کے لیے با اخلاق اسٹاف کی نگرانی میں شادی و بیاہ و دیگر تقاریب کے لیے ہول سیل اور ریٹیل میں شاپنگ کی سہولت موجود ہے ۔ حیدرآباد اور تلنگانہ کے اضلاع کے عوام کے لیے ملک بھر کے چنندہ ملوں کے ہمہ رنگی خوبصورت چکا چوند ہر تقاریب کے لیے ڈریس میٹریل فراہم کررہے ہیں ۔ اس مرتبہ ہم نے ایسا لاجواب کلکشن جمع کیا ہے جو ہمارے معزز گاہکوں کے ذوق کے مطابق شادیوں و دیگر تقاریب ، محفلوں میں نور نظر عمدہ قسم کا لباس خریدنے میں 50 فیصد ڈسکاونٹ میں فراہم کررہے ہیں ۔ دلہن کے لیے لاجواب کپڑے آفر میں حاصل کریں اور ڈیلی ویر اور ریڈی میڈ گارمنٹس وغیرہ بھی دستیاب ہیں ۔ اس کے علاوہ کاٹن ڈریس میٹریل بنارس کتان سوٹس ، پاکستانی سوٹس پارٹی ویر سوٹس ، برائیڈل ویر سوٹس ، بندھنی سوٹ ، ڈیلی وپر سوٹس ، کشمیری ورک سوٹس ، لان کلکشن ، گوٹہ ورک سوٹس ، کرتیس ، گھاگرا چولی ، غرارہ ، سیمی اسٹچ پلازو سیٹ ، روزانہ استعمال کے لیے ساڑیاں ، فیانسی ساڑیاں ، برائیڈل ساڑیاں بندھنی ساڑیاں ، کراچی ورک ساڑیاں ، پیورجارجٹ ساڑی ، پلازوسیٹ ، ویسٹرن ویر ریڈی میڈ فیانسی اینڈ برائیڈل کلکشن ، بنارس کتان ہیوی ورک ساڑیاں ، ڈزائزپینٹ ورک سوٹس ، ٹل کٹ ڈزائنر سوٹس ،گاونس ، ہیوی ڈوپٹہ سوٹس ، جارکھن ورک سوٹس اور ساڑیاں ، پرنٹیڈ ساڑیاں ریڈی میڈ پارٹی ویر سوٹس ۔ XL ، XXL ، 3XL ، 4XL ، 5XL کرتیس اور پلازو سیٹ چھوٹے بڑے میڈیم سائز کے موجود ہیں ۔ شادیوں کی خوشیوں کا لطف دینا ہمارا نصب العین ہے ۔ آئیے آپ کی تشریف آوری کے متمنی ہیں ۔ ہمارا پتہ : اُویاسین پلازہ ، فرسٹ فلور روبرو درپن فرنشینگ ، تلک روڈ ، عابڈس ، حیدرآباد تلنگانہ ۔۔