شادی کیلئے کورونا سرٹیفیکٹ کو لازمی کرنے پر غور

   

Ferty9 Clinic

کراچی ۔3مئی (سیاست ڈاٹ کام )شادی سے پہلے کورونا محفوظ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے پرپاکستان میں غورکیا جارہا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت آئندہ ہونیوالی شادیوں سے قبل لڑکی اور لڑکے کو کورونا محفوظ سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا اسکے بعد انہیں شادی کی اجازت دی جائیگی اور رجسٹرڈ ہوگی۔یاد رہے اس وقت کورونا کو روکنے کیلئے ساری دنیا میں احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جارہے ۔