حیدرآباد : شادی کی تقریب سے واپسی کے دوران مشتبہ طور پر لاپتہ نوجوان کی نعش کو پولیس نے ایک تالاب سے برآمد کرلیا ہے ۔ شاہ میر پیٹ پولیس کے مطابق 20سالہ لکشمی جو پیشہ سے خانگی ملازم شاہ میر پیٹ کے لکشما پور میں رہتا تھا ۔ 11ڈسمبرکو یہ شخص ایک شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گیا تھا اور جو واپسی کے دوران پراصرار طور پر لاپتہ ہوگیا تھا جس کی تلاش جاری تھی ۔ پولیس نے ایک اطلاع پر ملکم چیرو تالاب سے اس شخص کی نعش کو برآمد کرلیا ۔