شادی کی تقریب میں خودکش بم حملہ ،پانچ افراد ہلاک

   

Ferty9 Clinic

کابل ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک 13 سالہ خودکش بمبار نے ننگرہار میں خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جس میں پانچ افراد ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے۔ دریں اثناء پولیس آفیسر فیض محمد نے بتایا کہ 13 سالہ کمسن خودکش بمبار نے ایک شادی کی تقریب میں یہ دھماکہ کیا جس سے اس کے چیتھڑے اڑ گئے اور دیگر پانچ افراد بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔