شادی کی حد عمر پر مرکزی حکومت کے رویہ کی مذمت

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ دسمبر : ( راست ) : شادی کیلئے 21 سال کی عمر کی حد کو مقرر کرنا اور اسے قانون کی شکل دینا پورے سماج کیلئے نقصان دہ ہے۔ جناب سید یوسف ہاشمی قائد کانگریس پارٹی نے اس کی شدید مذمت کیا اور کہا کہ نیا قانون کسی کو بھی قبول نہیں ۔۔