شادی

   

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب سید حنیف ( منور ) کی دختر کا عقد جناب محمد عبدالہادی قریشی کے فرزند محمد عبدالواسع قریشی ( حمزہ ) کے ساتھ 4 جولائی کو بعد نماز عصر مسجد قبا ، قادر باغ نانل نگر میں انجام پایا ۔ استقبالیہ مرزا پیالیس فنکشن ہال واقع گولکنڈہ میں ترتیب دیا گیا۔ جس میں عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد شریک تھی ۔ محمد مصطفی حسین ، مرزا عامر بیگ ، سید ارشد حنیف ، سید ابرار حنیف ، سید ابراہیم حنیف ، سید اویس حنیف نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔