شادی

   

حیدرآباد ۔ 22 فبروری (راست) جناب شیخ یٰسین کے فرزند جناب شیخ اسمعیل کی شادی جناب شیخ بخشو کی دختر کے ساتھ 20 فبروری جمعرات کو بعد نماز ظہر مسجد غوث الثقلین مکہ کالونی کالے پتھر میں انجام پائی۔ استقبالیہ اے ایچ فنکشن ہال کنگ کالونی شاستری پورم میں دیا گیا۔ جناب شیخ عثمان، شیخ حنیف، شیخ عمران، شیخ اختر، شیخ شفیع نے خیرمقدم کیا۔
٭٭ الحاج محمد یوسف پٹیل مرحوم کے فرزند جناب محمد اطہر (ایم ایس آسٹریلیا) کی شادی جناب مجیب الدین احمد (محکمہ تعلیمات) کی دختر کے ساتھ 20 فبروری جمعرات کو بعد مغرب رحمن فنکشن ہال نارائن کھیڑ ضلع سنگاریڈی میں انجام پائی۔