شادی

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد نور الدین کی دختر کی شادی 24 فروری کو جناب محمد شمیم الدین کے فرزند جناب محمد شفیع الدین سے مسجد صلاح الدین خاں مغل پورہ میں بعد نماز عصر انجام پائی ۔ عروسہ کے والد کے علاوہ محمد الیاس الدین ، محمد محی الدین ، محمد حسن الدین ، محمد غوث الدین نے مہمانوں کا خیر مقدم کیا ۔ استقبالیہ گریس پیالیس فنکشن ہال بنڈلہ روڈ میں تربیت دیا گیا ۔۔