شادی

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( راست ) : مولانا حافظ میر لطافت علی ، شیخ التفسیر جامعہ نظامیہ کی دختر کا عقد قاضی سید لطیف علی قادری کے فرزند حافظ سید عبدالحمید کے ساتھ سادگی سے جناب حسان فاروقی کے مکان واقع کنگس کالونی میں 14 جون 2020 کو بعد نماز عصر انجام پایا ۔ مولانا مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ نے خطبہ نکاح پڑھا ۔۔