شادی

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد عبدالرزاق ریٹائرڈ اے سی ٹی او کی دختر ڈاکٹر عارفہ رزاق کا عقد مسعود جناب شیخ سلیم الدین کے فرزند شیخ عمر الدین ایم بی اے ( سعودی عربیہ ) سے 15 جولائی کو مسجد خیر الانام یوسف گوڑہ کملاپوری کالونی میں بعد نماز مغرب انجام پایا ۔ اور عشائیہ محبوب پرائیڈ پیالیس مغل نگر رنگ روڈ پر منعقد ہوا ۔ اس مبارک موقع پر شہر کی ادبی اور سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جن میں قابل ذکر ریاستی وزیر داخلہ مسٹر محمد محمود علی نے شرکت کی ۔ جناب محمد اطہر مصطفی ، افتخار محی الدین ، ریزن محی الدین ، محمد ایان مصطفی نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔