شادی

   

کورٹلہ ۔ جناب عبداللطیف صدر مدرس و امیر مقامی جماعت اسلامی کورٹلہ کے فرزند عبدالقوی انجینئیر و صدر ایس آئی او کا عقد جناب محمد نجیب الدین این آر آئی و رکن جماعت اسلامی ہند جگتیال کی دختر سے بروز مسجد فاران جگتیال بعد نماز ظہر انجام پایا۔ اس موقع پر ڈاکٹر علیم خان فلکینے مخاطب کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ وہ نکاح کو آسان بنائیں ۔ اس محفل عقد میں جناب خیرالدین ، جناب محمد نعیم ا لدین ، جناب عمادالدین عمیر ، جناب شیخ اسحاق علی ، جناب شعیب الحق ، جناب الیاس احمد خان ، جناب فضل بیگ کے علاوہ دوست احباب رشتہ داروں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔