شادی

   

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد نعیم الدین متوالے مرحوم ، کوہیری کے فرزند محمد مجیب سعید کی شادی جناب شبیر علی کی دختر کے ساتھ کل شام مہک گارڈن فنکشن ہال ، کشن باغ روڈ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں رشتے داروں اور دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ برادر نوشہ محمد ندیم سعید اور محمد نجیب سعید نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔