شادی

   

کورٹلہ : جناب محمد نجیب الدین ٹی آر ایس کورٹلہ کے قائد کی دختر کا نکاح جناب یوسف علی کے فرزند آصف علی اسسٹنٹ پروفیر کے ساتھ مدینہ مسجد کورٹلہ میں عمل میں آیا ۔ قاضی بلیغ الدین نے نکاح پڑھا ۔ مولانا سید مظہر قاسمی نے نکاح کے فضائل بیان کئے ۔ انھوں نے مسلمانوں سے نکاح کو آسان بنانے کی خواہش کی ۔ جے ایس گارڈن کورٹلہ میں عشائیہ میں کورٹلہ کی معزز شخصیتوں نے شرکت کی ۔