شادی

   

بھینسہ : شیخ علی عرفانی مدرس ٹمریز بھینسہ ولد جناب محمد نظام الدین صاحب کا نکاح جناب شیخ امیر الدین متوطن مدہول کی دْختر کے ہمراہ بروز پیر بعد نماز عصر جامع مسجد مدہول میں انجام پایا اور ولیمہ استقبالیہ بروز منگل صدیق فنکشن ہال بھینسہ میں ترتیب دیا گیا جس میں بھینسہ شہر کے علاوہ ریاست تلنگانہ اور پڑوسی ریاست مہاراشٹرا کے معزز شخصیتوں ، علماء اکرام ، اساتذہ برادری ، صحافی برادری ، ڈاکٹرس ، انجینیرس ، تاجرین ، دوستوں ، رشتہ داروں نے شرکت کی جہاں مہمانوں کا استقبال شیخ مسعود مدرس ، خواجہ پاشاہ ، حامد الدین نجم ، شاہد الدین زماں ، سلمان الدین مدرس اور دیگر نے کیا۔