شادی

   

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب محمد منظور احمد کی دختر ڈاکٹر عافیہ الف یم بی بی ایس ، ایم ڈی کی شادی ڈاکٹر واسع وسیم کبیر فرزند مسٹر وسیم کبیر کے ساتھ یہاں لیک ویو بنجارہ ہلز پر بہ حسن و خوبی انجام پائی ۔ تقریب عقد میں معززین شہر ، ڈاکٹرس ، عثمانیہ میڈیکل کالج کے طلبہ کے علاوہ مہمانان میں سید وقار الدین ایڈیٹر رہنمائے دکن ، اکبر علی خاں ، پروفیسر عامر اللہ خاں ، ڈاکٹر فخر الدین ، ڈاکٹر اثنار ، مسٹر ناصر (شاداں گروپ ) ، ڈاکٹر اسماء زہرہ ، ناصرہ خانم ، قیصر ہم ہندوستانی نے شرکت کی ۔ جناب جمیل احمد اور عماد الدین نے مہمانان کا استقبال کیا ۔۔