شادی

   


حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفار قادری کی دختر کا عقد محمد افروز فرزند محمد خواجہ معین الدین سے کرسٹل پیالیس شمشیر گنج میں انجام پایا ۔ محفل عقد میں معززین ، ارکان اسمبلی بشمول حضرت سید شاہ آغا ابوالعلائی قاسم قبلہ نے شرکت کی ۔ حافظ و قاری ڈاکٹر محمد رضوان قریشی خطیب مکہ مسجد نے خطبہ نکاح پڑھایا۔ برادران عروس طاہر پاشاہ قادری ، عبدالصمد ، عبدالباری نے مہمانان کا استقبال کیا ۔۔