شادی

   

حیدرآباد۔29؍اگسٹ(راست ) جناب عبدالقادر کی دختر کا نکاح جناب محمد حنیف مرحوم کے فرزند محمد سیف اللہ ایم ایس ( یو کے ) کے ساتھ پیر 28اگسٹ بعد نماز عصر جامع مسجد فلک نما میں انجام پایا۔استقبالیہ وائیٹ پیالیس ‘بندلہ گوڑہ میں ترتیب دیا گیا۔دونوں محافل میں دوست احباب اور رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔جناب عبدالقدیر ربانی‘ جناب عبدالحق سبحانی ‘ عمران اور دوسروں نے مہمانوں کا استقبال کیا۔