شادی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ 9 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد سلیمان عرف علی بابو کے فرزند محمد رفیع احمد ( ایم ایس آسٹریلیا ) کی شادی جناب سید عبدالرحمن مرحوم کی دختر کے ساتھ 8 دسمبر پیر کو جی میکس کنونشن چندرائن گٹہ میں انجام پائی ۔ محفل عقد میں دوست احباب و رشتہ داروں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ محمد احمد ، محمد عثمان ، مرزا جواد بیگ ، مرزا ساجد بیگ اور دوسروں نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔