شادی

   

حیدرآباد ۔ 20 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج محمد مسعود علی سب انسپکٹر پولیس کے فرزند مسٹر محمد مکرم علی مزمل کا عقد نکاح جناب سید رحیم الدین کی دختر کے ساتھ 20 دسمبر جمعہ بعد نماز عشاء رائل کلاسک کنونشن اعتبار چوک میں بحسن و خوبی انجام پایا ۔ اس موقع پر عزیز و اقارب ، دوست احباب ، رشتہ داروں اور محکمہ پولیس کے عہدیداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
٭٭ جناب محمد قمر خان کے فرزند مسٹر محمد اسحاق خان کا عقد نکاح جناب احمد بن اسلم با صلیب کی دختر کے ساتھ 18 دسمبر کو بعد نماز این جی کنونشن ہال بنڈلہ گوڑہ میں انجام پایا ۔ مسرس خلیل ، نعیم ، محمد انور ، محمد اظہر الدین و دیگر نے مہمانوں کا استقبال کیا ۔۔