شارجہ کے حکمران نماز کے بعد روزانہ کیا کرتےہیں؟ انکی تقریر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔

,

   

شارجہ۔ شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن سلطان بن محمد القاسم ایک ویڈیو میں اپنے روزانہ گے نماز کے بارے میں افشا کیا ہے۔ خلیج ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق انہوں نے شارجہ کی یونیورسٹی میں ایک خاص پروگرام کے وقت اس بات کا انکشاف کیا۔ شیخ ڈاکٹر سلطان نے کہا کہ وہ ہر دن سونے سے پہلے اللہ سبحان وتعالی سے اپنے ملک کی حفاظت کے لیے اور اپنے ملک میں رہنے والوں کے لئے بھی دعا کرتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اللہ سبحان وتعالی سے یہ بھی دعا کرتا ہوں کہ یہ اللہ اگر یہ میری آخری رات ہے تو میرے مرنے کے بعد اسی کے ہاتھ میں زمام حکومت دینا جو آپ سے محبت کرتا ہو۔