شاعر سلطان اختر مرحوم کو خراج عقیدت

   

پٹنہ۔ جدید لب و لہجہ کے نمائندہ شاعر سلطان تغزل و غزل کی آبرو کہے جانے والے اور بہار اردو اکیڈمی کے سابق نائب صدر سلطان اختر کا آج صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ مشہور ناول نگار مشرف عالم ذوقی، مناظر عاش ہرگانوی،پروفیسر اشتیاق ایوبی وغیرہ شامل ہیں۔ ان کے انتقال غزلیہ شاعری کے ایک عہد کا خاتمہ ہوگیا ہے ۔