انقرہ ۔ 30 ۔ اگست (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ترکی نے جمعہ کے دن کہا کہ ترکی چاہتا ہے کہ ترک جنگجوؤں کو شمالی شام سے واپس طلب کرلیں کیونکہ حکومت ترکی کو اطلاع ملی ہے کہ امریکہ نے اپنے فوجیوں کو واپس طلب کرلیا ہے ۔