شام میں محفوظ علاقے کے قیام کی تجویز

   

Ferty9 Clinic

نیو یارک /3 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے ترکی کی جانب سے شامی مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے شمال مشرقی شام میں محفوظ علاقے کے قیام کی منصوبہ بندی کی تجویز کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔