شام کو اقوام متحدہ کی وسیع پیمانے کی امداد

   

نیویارک : اقوام متحدہ کی جانب سے انسانی امداد کے 43 ٹرک شام کے شہر ادلب روانہ کر دیے گئے ہیں۔اقوام متحدہ کی امداد لے جانے والے ٹرک خطائے تحصیل ریحانلی کے جیلوے گیوز بارڈر گیٹ سے گزرے۔بتایا گیا کہ گاڑیوں میں موجود انسانی امدادی سامان ادلب کے شہر کے مرکز اور دیہی علاقوں میں ضرورت مندوں میں تقسیم کیا جائے گا۔