شام کے شہر آفرین میں بم دھماکہ، 3 ہلاک

   

بیروت 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک بس میں بم دھماکہ سے کم از کم 3 شہری شام کے شمالی شہر آفرین میں ترک حملے کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہلاک ہوگئے۔ دیگر 9 افراد بشمول حملہ آور ایک دھماکہ میں ہلاک ہوئے جو برطانیہ میں قائم شامی رسد گاہ برائے انسانی حقوق کے صدر کے بموجب ہوا تھا۔ ترک فوجی اور اتحادی باغی گروپس نے علاقہ آفرین پر کرد فوج کے گزشتہ سال مارچ میں حملے کے بعد جس کی مدت دو ماہ طویل فضائی اور زمینی جارحانہ حملے تھے، قبضہ کرلیا تھا۔