شاہین باغ اب صرف مظاہرہ نہیں رہا یہاں اب خودکش حملہ آور بنائے جارہے ہیں: مرکزی وزیر گیری راج

,

   

نئی دہلی: متنازعہ بیان دینے میں مشہور بی جے پی رکن پارلیمنٹ ومرکزی وزیر گیری راج نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی و این پی آر کیخلاف دہلی کے شاہین باغ میں 50دنوں سے جو مظاہرہ ہو رہا ہے اب وہ ایک احتجاج نہیں رہا بلکہ وہا ں اب خود کش حملہ آور تیار کئے جارہے ہیں۔ ملک کی راجدھانی ریاست میں ہی ملک کے خلا ف سازشیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے یہ بات ٹوئٹر پر بتائی ہے۔

https://twitter.com/girirajsinghbjp/status/1225268618683772928?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1225268618683772928&ref_url=https%3A%2F%2Fzeenews.india.com%2Findia%2Fbreaking-news-shaheen-bagh-is-being-used-to-produce-squads-of-suicide-bombers-union-minister-giriraj-singh-2261832.html

انہوں نے اس کے ساتھ ہی شاہین باغ کی ایک ویڈیو بھی اپلوڈ کی ہے۔