٭ دہلی کے شاہین باغ میں سی اے اے کیخلاف احتجاج میں شامل سماجی کارکن شہزاد علی آج بی جے پی میں شامل ہوگئے ۔ شہزاد علی نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ یہ ثابت کرنے کیلئے شامل ہوئے ہیں کہ بی جے پی مسلمانوں کی دشمن نہیں۔