شاہ رخ خان کی رشتہ دار نورجہاں کا پاکستان میں انتقال

   

٭٭ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی ددیالی رشتہ دار 52 سالہ نور جہاں کو منگل کو پاکستان کے پشاور میں انتقال ہوگیا ۔ وہ طویل عرصہ سے بیمار تھیں ۔ نور جہاں کے شوہر نے میڈیا کو بتایا کہ وہ کینسر سے متاثر تھے ۔ وہ سیاسی طور پر کافی حرکیاتی تھیں اور انہوں نے ڈسٹرکٹ اور ٹاؤن کونسلر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں ۔