شاہ رخ کی 200کروڑ کے بجٹ کی فلم، شوٹنگ کا آغاز

   

پونے ۔ بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان ، جنوبی ہند کی اداکارہ نیانتارا اور پریمانی نے تامل ہدایتکار ایٹلی کی آنے والی پان انڈیا فلم کی شوٹنگ پونے میں شروع کی۔ ابھی تک اس ایکشن سے بھرپور تھرلر فلم کا نام نہیں رکھا گیا ہے جس میں شاہ رخ خان ڈبل رول میں نظر آئیں گے کردار میں ہیں۔شاہ رخ کی یہ فلم ایکشن سے بھر پور فلم ہوگی جس میں بادشاہ پولیس آفسر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔