جدہ : سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے یوکرینی متاثرین کے لیے 11 واں امدادی طیارہ پولینڈ پہنچ گیا۔ یوکرین جنگ کے متاثرین کی امداد کے لیے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے امدادی سامان ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔