شاہ سلمان کی دعوت پر 1300 افراد حج ادا کریں گے

   

ریاض /14 جولائئی ( سیاست ڈاٹ کام )سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 72 ممالک کے 1300 عازمین حج کے لیے حج کے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، جس کے مطابق سرکاری دعوت پر آنے والے عازمین کے انتظامات کی ذمے داری سعودی وزارت مذہبی امور و دعوت ارشاد کو سونپی گئی ہے۔