شبیر حسین بی سی سی آئی کے اے سی یو صدر مقرر

   

نئی دہلی : گجرات کے سابق ڈی جی پی شبیر حسین شیکدم کھنڈوالا کو بی سی سی آئی کے اینٹی کرپشن یونٹ کا صدر مقرر کیا گیا ہے اور وہ اجیت سنگھ کے جانشین ہوں گے۔ اجیت سنگھ جوکہ راجستھان کے سابق ڈی جی پی ہیں وہ اپریل 2018 ء میں مذکورہ عہدہ کا جائزہ لیا تھا اور 31 مارچ کو ان کی میعاد مکمل ہورہی ہے۔ شیخ حسین 1973 ء بیاچ کے آئی پی ایس عہدیدار ہیں اور انھیں آئی پی ایل کا صدر بھی مقرر کیا گیا ہے۔