شراب کیلئے 100 روپئے دینے سے انکار کرنے والے پھل فروش پر لیڈر نے آٹو رکشا چڑھا دیا

   

٭ کیرلا میں حکمراں سی پی ایم کے ایک 28 سالہ لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا جب اس نے نئے سال کا جشن منانے کے دوران شراب خریدنے کیلئے 100 روپئے دینے سے انکار کرنے والے پھنس کے ایک ٹھیلہ بنڈی راں کو زدوکوب کے ذریعہ زخمی کردیا۔ سی پی آئی ایم کے اس مقامی لیڈر نے وہاں موجود اپنے ساتھیوں کو کہا تھا کہ پھنس بیچنے والے پر آٹو رکشا چڑھا دیں۔ پولیس نے کہا کہ ٹھیلہ بنڈی پر پھل فروش کرنے والے کے جسم پر آٹو چڑھانے کے سبب اس کی کئی ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور زخمی حالت میں دواخانہ سے رجوع کیا گیا۔