شراب کی دوکان میں سرقہ کرنے والے دو سارقین گرفتار

   

حیدرآباد 10اپریل(سیاست نیوز) شراب کی دوکان میں سرقہ کر نے والے دو صارقین کو ٹاسک فورس نے گرفتار کر لیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ہیمندو اور عبدالغفور خاں نے لاک ڈاون میں شراب کی مانگ میں اضافہ پر ایک دوکان کو نشا نہ بنانے کا منصوبہ تیار کیا۔ یکم اپریل کو بھوئی گوڑہ میں شراب کی دکان میں نقب زنی کی اور شراب کی بوتلوں کا سرقہ کرلیا ۔ پولیس نے انکی نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرلیا ۔