نئی دہلی: مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر شرد پوار کی قیادت والی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کو لوک سبھا انتخابات سے قبل انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا ہے ، جس میں ایک شخص کو بگل بجاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جمعرات کی رات ایک خط بھیج کر پوار کو اس کی اطلاع دی۔
