شرمیلا کے ساتھ مل کر کانگریس کو مستحکم کرنے کا کام کیاجائے گا: صدر آندھرا پردیش کانگریس

   

حیدرآباد4 جنوری ( یواین آئی ) آندھراپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر جی ردراراجو نے وائی ایس شرمیلا کی کانگریس میں شمولیت کا استقبال کیا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ کانگریس ہائی کمان ان کو جو بھی ذمہ داری دے گا وہ اس کے پابند رہیں گے ۔انہوں نے کہاکہ وہ شرمیلا کے ساتھ مل کر اے پی میں کانگریس کو مستحکم کرنے کا کام کریں گے ۔