ویدیا ودھانا پریشد سنگاریڈی کی جانب سے درخواستیں مطلوب ‘27جنوری آخری تاریخ
سنگا ریڈی 19 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ ویدیا ودھانا پریشد سنگاریڈی نے اپنے صحافتی بیان میں بتایا کہ پی جی / ڈپلومہ اسپیشلٹ کے حامل درج ذیل میڈیکل امیدواروں سے سنگاریڈی ضلع کے اسپتال میں ایک لاکھ روپئے ماہانہ تنخواہ کے ساتھ کنٹریکٹ پر کام کرنے کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ 1) ایریا ہسپتال پٹن چیرو – اینستھیزیا (متھو) -1، پیڈیاٹرکس -1، جنرل میڈیسن (ساد آرتھوپیڈک جنرل سرجری ای این ٹی 2) ایریا ہسپتال ظہیرآباد – اینستھیزیا (متھو) -2، پیڈیاٹرس جنرل میڈیسن ای این ٹی ریڈیولوجسٹ (ریڈیالوجی) آرتھوپیڈک پلمونری 3)۔ ایریا ہسپتال – جوگی پیٹ – گائناکالوجسٹ اینستھیزیا ای این ٹی 4) ایریا ہسپتال- نارائن کھیڑ‘ گائناکالوجسٹ جنرل سرجری ENT درخواستیں 22سے 25جنوری صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک وصول کی جا سکتی ہیں، درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 27جنوری شام 5 بجے تک ضلع ویدیا ودھان پریشد پر پیش کریں۔