شعیب اختر کی 44 ویں سالگرہ

   

لاہور۔14اگست (سیاست ڈاٹ کام ) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی 44 ویں سالگرہ منائی۔ راولپنڈی ایکسپریس کاکیریر شہرت کیساتھ تنازعات کا بھی حصے رہا ۔ انھوں نے 2003 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ میں 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند ڈالکر اپنا نام تاریخ میں درج کروایا۔ 46 ٹسٹ میچز میں 178 وکٹیں لیں، 12 مرتبہ اننگز میں5 وکٹیں اپنے نام کیں۔