ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اورکریکٹر ایکٹر پریش راول کی فلم ہنگامہ۔ 2 او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔ شلپا شیٹی اور پریش راول کے ہنگامہ ۔ 2 کا جب سے اعلان کیا گیا ہے تب سے ناظرین اس فلم کے ریلیز ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔