طرابلس : شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے 13 دہشت گرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشت گردو ںکے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے، اس سلسلے میں شمالی شام کے چشمہ امن آپریشن کیحامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں کی گئی ایک کاروائی کے دوران پی کیکے کے 13 دہشت گردترک کمانڈوز کی طرف سے مارے گئے۔