شمالی عراق میں ترک فوج کا آپریشن،5 دہشت گردہلاک

   

بغداد : شمالی عراق کے علاقوں متینہ اور قندیل میں PKKکے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، ترک فوج نے شمالی عراق کے علاقوں متینہ اور قندیل میں ایک آپریشن کے دوران (پی کے کے) کے 5 دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی کے کاتمہ کیلئے ترک فوج کے آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔