پہانگ یانگ ۔4ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریائی قائد کم جونگ اُن سنے سمچیونگ شہر کا افتتاح کیا اور میڈیا کی موجودگی میں اسے عصری تہذیب کاگہوارہ قرار دیا ۔ کم جونگ نے دو سال قبل مذکورہ شہر کی تعمیر نو کا اعلان کیا تھا جو ایک مقدس پہاڑ ماؤنٹ پکیٹو کے قریب واقع ہے ، جہاں سمجھا جاتا ہے کہ کم جونگ اُن کے والد کم جونگ اِل کی پیدائش ہوئی تھی۔